Feature Top (Full Width)

Saturday, 13 August 2016

پو لیس نے دفعہ144 کی خلا ف ورزی کر نے والو ں کو رنگے ہا تھو گر فتا رکر لیا ،مقد مہ در ج

راجن پور ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی سی او راجن پور اور ہوم ڈیپارٹمنٹ کے حکم پر ضلع راجن پور کی حدود میں (تمن گورچانی،مزاری اور دریشک) کے علاقوں میں تمام قسم کی جھاڑیاں،درخت اور کریں کے کاٹنے پر دفعہ 144نافذ ہے۔اور ان کا اینٹوں کے بٹھوں پر جلانا ممنوع قرار دیا گیا ہے۔محکمہ جنگلی حیات کے تعاون سے پولیس نے تحصیل روجھان کے علاقہ لال گوشی میں چھاپہ مار کر بمعہ ٹریکٹر ٹرالی جھاڑیاں اور درخت کاٹتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا اور تھانہ عمر کوٹ میں مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا ہے۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers