Feature Top (Full Width)

Saturday, 13 August 2016

وا جبا ب کی وصو لی میں کسی قسم کی کو تا ہی بر داشت نہیں کی جا ئیگی عمر ان مجید

را جن پو ر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)واپڈ کے واجبا ب کی وصو لی میں کسی قسم کی کوتا ہی بر داشت نہیں کی جا ئیگی صار فین کو سہو لیا ت کی فر اہمی ہما ر ے فرا ئض میں شا مل ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر ایکسین واپڈ (مپیکو ) را جن پور ملک عمر ان مجید جکھڑ نے مسلم لیگ ن یو تھ و نگ کے ضلعی ر ہنما ریا ض حسین گلو ر ی سے ملا قا ت میں گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ واپڈ صا ر فین کو بر وقت واجبا ب ادا کر نے چا ہیں واجبا ب بر وقت ادا نہ کر نے والے صا ر فین کے کنکشن منقطع کر دیئے جا ئینگے انہو ں نے کہا کہ بجلی کے بلو ں کی بر وقت ادا ئیگی ایک قو می فر یضہ ہے عوا م کو چا ہیے کہ وہ بجلی چو ر و ں کا انکشا ف کر کے اچھے شہر ی ہو نیکا ثبو ت دیں بجلی چو رو ں کے خلا ف بھر پور کا روائی عمل میں لا ئی جا ر ہی ہے کسی صا رف کو بجلی بل کے معا ملہ میں مسئلہ در پیش ہو تو وہ مجھے آفس آکر ملے عوا م کی شکا یت کا ازالہ کیا جا ئیگا اس مو قع پر لیگی رہنما ریا ض حسین گلو ری نے ایکسین واپڈ وفا قی وزیر پا نی و بجلی چو ہد ری عا بد شیر علی کا پیغا م پڑ ھ کر سنا یا اس مو قع پر SDO واپڈ راجن پور تیمو ر خا ن قیصرانی ،SDO فا ضل پو ر عبد الخا لق خا ن ،ایس ڈی او مٹھن کو ٹ عبد الر حیم لغا ری ،منیر نا صر ،ریا ض آصف ،حسنین عبا س سو نترہ و دیگر اہلکا روں واپڈ بھی مو جو د تھے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers