را
جن پو ر (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) سا نحہ کو ئٹہ بہت بڑ ا قو می المیہ اور سا
نحہ ہے جس کی جس قدر مذ مت کی جا ئے کم ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر سٹی کو
نسلر محمد عمر ان ستا ر رحما نی ایڈ ووکیٹ نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو
ئے کیا انہو ں نے کہا کہ لیگی حکو مت عوا م کے تحفظ میں نا کا م ہو چکی ہے
بد امنی کی و جہ سے پو ر ے ملک علا قہ تحفظ کا شکا ر ہے حکو متی رٹ کہیں
نظر نہیں آتی لیگی حکو مت سے اچھے اور بر ے طا لبا ن کے چکر میں پو ر ی قو م
کو دہشت گر دی کی لپیٹ میں دے دیا ہے انہو ں نے کہا کہ اس سا نحہ پر پو ری
قوم افسر دہ اور غم سے نڈ ھا ل ہے حکو مت کو چا ہیے کہ و ہ سا نحہ کو ئٹہ
کی تحقیقا ت کر کے ذمہ دارو ں کے خلا ف سخت کا روا ئی کر ے
0 comments:
Post a Comment