Feature Top (Full Width)

Saturday, 20 August 2016

ٹر یفک قوا نین پر عمل کر نے سے ہم اپنی ز ند گی کو محفو ظ بنا سکتے ہیں شیخ احسان الحق

را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ٹر یفک قوا نین پر عمل کر نے سے ہم اپنی ز ند گی کو محفو ظ بنا سکتے ہیں ٹر یفک ایجو کیشن پر و گر ام کے تحت ٹر یفک قو انین کے با ر ے النو ر پبلک سکو ل را جن پور میں بچو ں کو ٹر یفک روڈ سیفی لیکچر د یئے گئے اور بچو ں میں پمفلٹ بھی تقسیم کئے گئے اس موقع پر پر نسپل النو ر پبلک سکو ل محمد عا ر ف شبیر ،جمیل احمد ،محمد با قر ،محسن گیلا نی بھی مو قع پر مو جو د تھے ڈی ایس پی ٹر یفک را جن پور شیخ احسان الحق نے کہا کہ سٹر ک کر اس کر تے وقت دا ئیں با ئیں د یکھ کر سٹر ک کراس کر نی چا ہیے ٹر یفک قو انین پر عمل کر نے سے ہم اپنی ز ند گی بچا سکتے ہیں و ن و یلنگ سے پر ہیز کی جا ئے اس مو قع پر عدنا ن حید ر ریڈر ،حا فظ محمد علی ،زوہیب حسن ،مظہر عبا س ،محمد اعظم بھی مو جو د تھے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers