راجن
پور( ڈسٹر کٹ رپورٹر) نواحی علاقہ کو ٹلہ نصیر لیاری بن گیا چوروں کی مو
جیں ،ایک رات میں چار گھروں کا صفایا ،تفصیلات کے مطا بق نوا حی علاقہ
کوٹلہ نصیر میں گزشتہ ایک رات میں محسن شاہ کے گھر سے تین قیمتی فون و نقد
رقم پچاس ہزار ،محمد جا وید کے گھر سے مو با ئل فون و نقدرقم پا نچ ہزار
،حاجی رانا یا مین کے گھر سے چار ہزار روپے اور مو با ئل فون اور شفیع گا
ذر کے گھر سے گھریلو سامان چوری کر لیا گیا ہے ،کو ٹلہ نصیر اور گردو نواح
چوروں کی آ ماج گا ہیں بن چکی ہیں اور عوام چوری کے خوف سے رات بھر سو نہیں
سکتے ہیں اور کہیں بھی قانون کی عملدآ ری نہیں ہے ۔عوامی سماجی حلقوں و
متا ثرین نے ڈی پی او راجن پور سے فوری کا روا ئی کا مطا لبہ کیا ہے ۔
0 comments:
Post a Comment