Feature Top (Full Width)

Wednesday, 17 August 2016

خواتین ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں سلطانہ ظہور

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر)14اگست یوم آزادی کے موقع پر بیگم ڈی سی او سلطانہ ظہور نے دارالامان میں مقیم خواتین میں پھل اور گفٹ تقسیم کرتے ہوئے کہا کہ یہ خواتین ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں اور ان کو خوشیوں میں شامل کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے ۔اس موقع پر ڈی او سوشل ویلفیئر شازیہ نواز، سپریٹینڈنٹ دارالامان صباء زہرا،وارڈن رابعہ بھی موجود تھیں ۔صباء زہرا بے بتایا کہ دارالامان میں مقیم آٹھ خواتین اور پانچ بچے ہیں اور ان کو روزانہ بہترین کھانا کے علاوہ دینی اور دنیاوی تعلیم بھی دی جاتی ہے۔بیگم ڈی سی او نے دارالامان میں مقیم خواتین کے مسائل بھی سنے۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers