Feature Top (Full Width)

Saturday, 20 August 2016

تھانہ لیول پر بننے والی مصالحتی کمیٹیاں ایس ایچ اوز کی پسند وناپسند پر بنائی گئی

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) تھانہ لیول پر بننے والی مصالحتی کمیٹیاں ایس ایچ اوز کی پسند وناپسند پر بنائی گئی ہیں ایسے افراد کو شامل کیا گیا ہے جو پہلے ہی بری شہرت کے حامل ہیں اور آفیسران کو بلیک میل کرتے رہتے ہیں ایماندار اور معاشرہ میں اچھی شہرت کے حامل شخصیات کو کمیٹیوں میں شامل کیا جائے یہ باتیں عوامی وشہری حلقوں نے صحا فیوں سے ملاقات کے دوران کہیں انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ تھا نہ انچارجوں اور تفتیشی آفیسران کی پسند پر شخصیات کو ان کمیٹیوں میں شامل کیا گیا ہے جس سے خدشہ ہے کہ مسائل کم ہو نے کی بجائے مزید بڑھیں گے انہوں نے ڈی پی او راجن پور سے مطا لبہ میں کہا ہے کہ مصالحتی کمیٹیوں میں شخصیات کی نامزدگی کے لئے شہر کے شرفاء ،معززین اور ریٹا ئرڈ ملاز مین سے مشاور ت کی جائے اور متفقہ ناموں پر ہی کمیٹیاں تشکیل دی جائیں ۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers