Feature Top (Full Width)

Saturday, 20 August 2016

راجن پور،ڈسٹر کٹ آفیسر بلڈنگ کی غیر حاضری ،محکمہ بلڈنگز کی تمام برانچوں کو تالے

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) راجن پور،ڈسٹر کٹ آفیسر بلڈنگ کی غیر حاضری ،محکمہ بلڈنگز کی تمام برانچوں کو تالے ،گذشتہ روز دن دس بجے پورا ضلعی آفس خالی ،کوئی پو چھنے والا نہیں ڈی سی او راجن پور نوٹس لیں دفاتر میں ملاز مین کی حاضری کے لئے اچانک چھاپے مارے جائیں عوامی وسماجی حلقوں نے مطالبہ کرتے ہوئے مزید کہا کہ ضلعی ہیڈ کوآرٹر پر سرکاری ملاز مین کی غیر حاضری کی روش اب عام ہوتی جارہی ہے ملاز مین اپنے ضلعی آفیسر کی لاہور ودیگر ڈویژنل ہیڈ کوآرٹر میٹنگ وگھر جانے کاسن کر دفتر سے غیر حاضر رہتے ہیں جس کا خمیازہ دفتر آنے والے سائلین کو بھگتنا پڑتا ہے انہوں نے ڈی سی او راجن پور سے سرکاری ملاز مین کی حاضری کویقینی بنا نے کے لئے دفاتر میں چھاپے مارنے کا مطا لبہ کیا ہ

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers