Feature Top (Full Width)

Saturday, 13 August 2016

مو جو دہ حکمر انو ں کی کر پشن سے عوا م تنگ آچکے ہیں ملک عمر فا روق

را جن پو ر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) حکو مت عوا م کے مسا ئل حل کر نے میں نا کا م ہو چکی ہے میا ں بر ادرن کی کر پشن نے عوا م سے دووقت کی روٹی چھین لی ہے ن لیگ نے تین سال کے دورا ن عوا م کو مہنگا ئی کا تحفہ دیا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر تحر یک انصا ف کے وائس چیئر مین ملک عمر فا روق نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ حکمر انو ں کی کر پشن اور لو ٹ ما ر سے عوا م تنگ آچکے ہیں مہنگا ئی غر بت اور بے روز گا ر ی کے تحفے مو جو د ہ حکمر انو ں کی نا اہلی کی وجہ سے ہیں انہو ں نے کہا کہ ن لیگ کی حکو مت نے لو ڈ شیڈ نگ اور مہنگا ئی کو کنٹر ول کر نے میں با لکل نا کا م ہو چکی ہے جبکہ ان کے نما ئند ے عوا می مسا ئل حل کر نے کی بجا ئے صر ف کر پشن میں مصر وف ہیں ملک سے کر پشن کے خا تمہ کیلئے عوا م کو تحر یک انصاف کا سا تھ دینا ہو گا کیو نکہ میا ں بر ادران کو صر ف لو ٹ کھسو ٹ سے فر صت نہیں ہے وہ عوا می مسا ئل حل کر ے گی حکو مت کے خا تمہ تک تحر یک جا ری ر ہے گی حکو مت عوا م کو بنیا د ی سہو لتیں فرا ہم کر نے میں نا کا م ہو چکی ہے میا ں بر ادران کی کر پشن نے ملک کوکھو کھلا کر دیا

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers