Feature Top (Full Width)

Friday, 12 August 2016

یوم آزادی کے حوالے سے ضلع بھر میں تقریبات جاری مسز شاہینہ ناز

راجن پور ( ڈسٹر کٹ رپورٹر )یوم آزادی کے حوالے سے ضلع بھر میں تقریبات جاری ہیں۔اسی سلسلے میں گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج راجن پور میں تمام کالجز برائے خواتین کی طالبات کے درمیان تقریری،مباحثہ اور ملی نغموں کا مقابلہ منعقد کرایا گیا۔اس مقابلے میں گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج راجن پور کی طالبات نے ملی نغموں اور تقریری مقابلہ میں اول پوزیشن حاصل کی ۔اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرنسپل گرلز ڈگری کالج راجن پور مسز شاہینہ ناز نے کہا کہ ان پوزیشن ہولڈرز طالبات کو ڈویثرن لیول کے مقابلہ جات میں شرکت کے لئے ڈیرہ غازی خان بھیجا جائے گا۔اس جشن آزادی کی تقریب میں ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ارشد بخاری،اسسٹنٹ ڈائریکٹر کالجز پروفیسر فخر لطیف بزدار ،پروفیسرز،لیکچرارز ،سٹاف اور طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers