Feature Top (Full Width)

Saturday, 6 August 2016

را جن پوراشتہا یو ں کے دو سہو لت کا ر گر فتا ر ،کلا شفوف بر آمد

راجن پور ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)بارڈر ملٹری پولیس کی بروقت کاروائی دو اشتہاری فراریوں کے سہولت کار 1000میگا واٹ ونڈ پاور پراجیکٹ اوزمان تحصیل روجھان کے نزدیک مشکوک حالت میں اسلحہ سمیت گرفتارکمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس عمران منیر نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ یہ اشتہاری تھانہ روجھان میں مختلف مقدمات میں پولیس کومطلوب تھے۔ان کو بی ایم پی کے جوانوں نے ونڈ پاور پراجیکٹ ٹاور کی تنصیب کے علاقے سے پکڑا ہے۔ان کے پاس سے ایک کلاشنکوف بمعہ میگزین 40راؤندبرآمد کئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ یہ فراریوں کے سہولت کار تھے۔ان کے نام بگی ولد داد محمد قوم کھوجہ شمبانی بگٹی اور اللہ ڈتہ ولد بچو قوم فراری ان کا تعلق گیاندری پہاڑ اندر سلیمان رینج سے ہے۔مزید تفشیش جاری ہے۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers