را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) وا ئس چیئر مین ملک محمد عمر فا روق اعوا ن نے
کہا ہے کہ حکو مت کی نا قص اور ملک دشمن پا لیسو ں کے خلا ف 30ستمبرکو بھر
پور احتجا جی د ھر نا ہو گا عمر ان خا ن کی واضح اور بو لڈ پا لیسی نے حکو
متی ایوا نو ں کو ہلا کر رکھ دیا ہے انہو ں نے کہا کہ وز یر اعظم میا ں
نواز شر یف کی غلط اور نا قص پا لیسو ں کی بد و لت ملک وقو م آج شد ید بحرا
ن کا شکا ر ہیں انہو ں نے کہا کہ چیئر مین سر دار محمد یوسف خا ن دریشک کے
شا نہ بشا نہ ضلع راجن پور کی تعمیر و تر قی کے لئے ہما ری جد وجہد جا ر ی
ر ہیگی انہو ں نے کہا کہ تحر یک انصا ف ملک میں عد ل وانصا ف کی حکمر انی
کے لئے جد وجہد کر ر ہی ہے ہما را مقصد اقتدار کا حصو ل نہیں بلکہ عوا م کا
میعا ر زند گی بلند کرنا ہے
0 comments:
Post a Comment