Feature Top (Full Width)

Tuesday, 27 September 2016

راجن پور میں بھٹہ خشت سے اُٹھنے والا دھواں علاقہ مکینوں کے لئے وبالِ جاں بن گیا

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) راجن پور میں بھٹہ خشت سے اُٹھنے والا دھواں علاقہ مکینوں کے لئے وبالِ جاں بن گیا بھٹہ خشت مالکان نے لکڑی کی بجائے درختوں کی چھال اور بھوسہ کااستعمال شروع کردیا محکمہ ماحولیات اور دیگر ذمہ دار ادارے نوٹس لیں تفصیلات کے مطابق راجن پور میں ایک اندازے کے مطا بق ایک ہزار سے زائد بھٹہ تعمیر ہیں بھٹہ خشت مالکان نے اِن بھٹوں پر اینٹوں کی پکائی کے لئے لکڑی کی بجائے سبزدرختوں کی چھال استعمال کررہے ہیں عوامی وشہری حلقوں نے محکمہ ماحولیات اور دیگر ذمہ دار اداروں سے اصلاحِ احوال کا مطا لبہ کیا ہے ۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers