را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) جر ائم کے خا تمہ کے لئے پو لیس اپنے تما م
وسا ئل بر وئے کا ر لا ر ہی ہے عوا م کے جان وما ل کا تحفظ ہما رے فر ائض
میں شا مل ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر سب ڈوثیر نل پو لیس آفیسر راجن پور صدر
چو ہد ری محمد آصف رشید نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے
کہا کہ ضلع را جن پور کے عوام انتہا ئی ملنسا ر اورقا نو ن کا احتر ام کر
نیو ا لے ہیں انہو ں نے کہا کہ قا نو ن کی با لا دستی کے لئے کسی بھی ممکنہ
اقدا م سے گر یز نہیں کیا جا ئیگا کچہ کے علا قہ کو امن کا گہو ارہ بنا د
یا گیا ہے پو لیس نے کچہ اپر یشن میں بہت بڑ ی قر با نی د ی ہے شہد ائے پو
لیس خرا ج عقید ت کے مستحق ہیں اس مو قع پر حا جی عبد الستا ر رحما نی ،سٹی
کو نسلر محمد عمر ان ستا ر رحما نی ایڈووکیٹ ،منیر نا صر ،عبد ا لصبو ر
رحما نی ،عبد الشکو ررحما نی ،ملک غلا م رضا کھیا را،حسنین عبا س سو نتر ہ
،شیر علی سو نتر ہ ،ملک تنو یر سا جد ایڈ ووکیٹ اور دیگر افراد نے محمد آصف
رشید کو دو با رہ DSP صدر کا عہد ہ سنبھا لنے پر مبا رکبا د پیش کی
0 comments:
Post a Comment