را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) میا ں بر دارا ن کی نا اہلی کی و جہ سے ملک
معا شی بحر ان کا شکا ر ہو ا ہے مہنگا ئی ،لو ڈ شیڈ نگ اور اوور بلنگ نے
عوا م کا جینا محال کر دیا ہے حکو مت کی تین سالہ کا ر کر دگی سے عو ام ما
یو سی کا شکا ر ہو چکے ہیں 2018 ء میں پیپلز پا رٹی بھر پور کا میا بی حا
صل کر ے گی ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈوثیر نل صدر پی پی پی چو ہد ری سر ور
عبا س ایڈووکیٹ نے مٹھن کو ٹ میں کا ر نر میٹنگ سے کیا انہو ں نے کہا کہ کر
پشن کی پید اوار حکو مت نے عوا م کو اند ھیر وں میں د ھکیل د یا ہے اور
اپنے اقتد ار کے دورا ن عوا م کو بنیا دی سہو لیا ت دینے میں نا کا م ر ہی
ہے انہو ں نے کہا کہ ن لیگ کی حکو مت نے عوا م سے کئے گئے و عد ے پو رے
نہیں کر سکی اور اس دور میں غر بت ،بے روز گا ری اور کر پشن میں ر یکا رڈ
اضا فہ ہوا لو ڈ شیڈ نگ کی و جہ سے عوا م معا شی طو رپر تبا ہ ہو چکے ہیں
اور ملک بھی اقتصا دی اور معا شی طو رپر ختم ہو چکانواز مو دی گٹھ جو ڑنے
ملک بیر و نی اور اند رو نی خطر ات سے دو چا ر ہے لیکن فو ج خا مو ش تما شا
ئی کا کر دار ادا کر ر ہی ہے عید کے بعد پیپلز پا رٹی حکو مت کے خلا ف بھر
پو ر تحر یک چلا ئے گی اور ضلع را جن پور میں آئند ہ الیکشن میں کلین سو
ئپ کر ے اور سر دار سلیم جا ن خا ن مز ار ی کا حلقہ این اے 175میں الیکشن
لڑ نے سے پیپلز پا رٹی انہیں مکمل سپورٹ کر ے گی ان کے الیکشن لڑ نے سے اس
حلقہ میں پیپلز پا رٹی کی جیت یقینی ہو گئی ہے اور مقا می سر دارو ں اور
معز ز ین نے سر دار سلیم جا ن خا ن مز اری کی مکمل سپو رٹ اور حما یت کا
اعلا ن کیا ہے اس مو قع پر یو سف خا ن گبو ل ،خد ا بخش لنگا ہ ،حا جی عبد
الغنی خا ن گو پا نگ ،سٹی صد ر را ؤ ذوالفقا ر علی ایڈووکیٹ و د یگر بھی مو
جو د تھے
0 comments:
Post a Comment