را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) حکو مت کی ابتک کی کا ر کر د گی ز یر و ہے عوا
م کو ما یو سی اور مہنگا ئی کے سوا کچھ نہیں ملا ان خیا لا ت کا اظہا ر سا
بق ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی پی پی پی شکیل بلو چ ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیا ن
میں کیا انہو ں نے کہا کہ ن لیگ حکو مت عوا م کے مسا ئل حل کر نے میں مکمل
طو ر پر نا کا م ہو چکی ہے پا نامہ لیکس کا سا یہ میا ں نواز شر یف کا تا
حیا ت پیچھا کرنا ر ہیگا انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی غر ین اور مظلو م
طبقہ کی حما یت جا ر ی ر کھے گی چیئر مین پا رٹی بلا ؤ ل بھٹو اپنی شہید وا
لد ہ محتر مہ بے نظیر بھٹو کا مشن لیکر آگے بڑ ھ ر ہے ہیں آئند ہ الیکشن
میں پیپلز پا رٹی وا ضح اکثر یت سے کا میا بی حا صل کر یگی اور ملک بھر میں
عوا می حکو مت قا ئم کر یگی
0 comments:
Post a Comment