راجن پور ( ڈسٹر کٹ رپورٹر )انٹر ڈسٹرکٹ سکولز سپورٹس مقابلہ جات کل سے
شروع ہو رہے ہیں ۔جس میں گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1راجن پور ،فاضل پور،ڈی پی
ایس ،النور پبلک سکول،کوٹ مٹھن ،عمر کوٹ،کوٹلہ نصیر،چک جندو شاہ کے سکول
شامل میں ۔ان سکولوں میں کرکٹ ،والی بال،بیڈ منٹن،کبڈی اور اتھلیٹکس کے
ایونٹ کرائے جا رہے ہیں۔یہ مقابلہ جات ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس کے زیر اہتمام ہو
رہے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment