راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )ایس ایچ او محمد افضل گو ار یہ نے عمر کو ٹ
میں جرا ئم پیشہ عنا صر کی دوڑ یں لگو اد یں منشیا ت فر وشو ں کا صفایا عوا می ،سما جی ،سیا سی حلقوں کا خرا ج تحسین تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ
عمر کو ٹ ایس ایچ او محمد افضل گو ار یہ نے چھا پہ مار فو رس تشکیل دیکر
جرا ئم پیشہ افراد کا قلع قمع کر دیا ،منشیا ت فرو شوں کے خلا ف بھر پور کا
روا ئی کر تے ہو ئے بھا ری مقدار میں شر اب بر آمد کر لی نا جا ئز اسلحہ
کے خلا ف کر یک ڈاؤ ن جا ری تھا نہ عمر کو ٹ کی حد دو میں جر ائم کا صفایا
کر کے امن قا ئم کر نے پر یہا ں کے عوا می ،سما جی حلقو ں نے ایس ایچ او
محمد افضل گو ار یہ ،ASiملک الطا ف حسین اور محر ر حفیظ اللہ کو خر اج
تحسین پیش کیا ہے
0 comments:
Post a Comment