را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) وارڈ نمبر 2 راجن پور کی عوا م کے مسا ئل حل کر
نا میر ی اولین تر جیح ہے نکا سی آب کا مسئلہ حل کر دیا عنقر یب گلیا ں اور
نا لیا ں پختہ بنا نے پر منصو بہ عمل ہو گا ان خیا لا ت کا اظہار وارڈ
نمبر ۲ کے سٹی کو نسلر محمد عمر ان ستا ر رحما نی ایڈووکیٹ نے صحا فیو ں سے
گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ وارڈنمبر 2 میں نکا سی آب کا
مسئلہ عر صہ دراز سے چل رہا تھا جسے اپنی ذا تی جیب سے حل کر ایا ہے آئند ہ
کا لا ئحہ عمل گلیو ں اور نا لیو ں پختہ تعمیر ہو گا انہو ں نے کہا کہ
وارڈ نمبر 2کے عوا م کا میں شکر گذ ار ہو ں جنہو ں نے مجھے بھا ری اکثر یت
سے کا میا ب کر ایا میں عوا م کی توقعا ت پر پورا اتر نے کی بھر پور کو شش
کر وں گا انہو ں نے کہا کہ بلند و با نگ دعو ے کر نیو الو ں نے سا بقہ
ادوار میں وارڈ نمبر2 کی عوا م کے لئے کچھ نہیں کیا مگر میں عوا م کے بنیا
دی مسا ئل حل کر نے آیا ہو ں اس مو قع پر حا جی عا بد جمشید کھر ل ،ملک خا
لد رسول ،محمد یو نس ،عبد المجید ،جہا نگیر احمد ،عمر ان قا سم ،عر فا ن قا
سم ،افوا ہ قا سم ،منیر ناصر ،عبد القد وس رحما نی ،شیر علی سو نتر ہ اور
دیگر افراد بھی مو جو د تھے جنہو ں نے سٹی کو نسلر محمد عمر ان ستا ر رحما
نی ایڈووکیٹ کی ذا تی کا وش سے نکا سی آب کے مسئلہ کو حل کر نے پر خرا ج
تحسین پیش کیا
0 comments:
Post a Comment