را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ایس ایچ او تھا نہ صدر را جن پور نذ یر جاو
ید خا ن نے کہا ہے کہ تھا نہ صد ر پو لیس جر ائم کے خا تمہ کے لئے دن را ت
کو شا ں ہے منشیا ت اور نا جا ئز اسلحہ کے خلا ف کر یک ڈاؤ ن جا ر ی ہے کر
یک ڈا ؤ ن کے دورا نِ تھا نہ صدر را جن پور کی حد دو میں منشیا ت کے 3 اور
نا جا ئز اسلحہ کے 3 مقد ما ت در ج کئے گئے اور بھا ری مقدار میں شرا ب بر
آمد کی گئی انہو ں نے کہا کہ اشتہا ری مجر ما ن کی گر فتا ر ی کے لئے تھا
نہ صدر پو لیس بھر پور کا رو ائی کرر ہی ہے گذ شتہ پند رہ دنو ں میں 17خطر
نا ک اشتہا ر ی گر فتا ری کئے گئے جس میں 2اشتہا ری ملز ما ن اے گیٹگر ی کے
شا مل ہے را ت کو گشت کا نظا م مو ثر بنا نے کے اچھے نتا ئج بر آمد ہو ئے
ہیں چو ری ،ڈکیتی کی وار داتو ں میں کمی واقع ہو ئی ہے اس مو قع پر سب
انسپکٹر میا ن ظفر ،اے ایس آئی فیض محمد ،اے ایس آئی ر فیق کھوسہ ،ASiواحد
بخش ،محر ر تھا نہ اللہ بخش عا صم ،نا ئب غلا م مر تضیٰ ،محمد عا مر ،شیر
علی سو نتر ہ اور دیگر افراد بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment