را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) عا قل پور تا سند ھ گبو ل رو ڈ ٹو ٹ پھو ٹ کا
شکا ر ،عوا م کو آمد رو فت میں مشکلا ت کا سا منا ،کا رو بار زند گی معطل
تفصیلا ت کے مطا بق عا قل پور ،بیٹ سو نتر ہ ،ہیڈ حا مد اور مو ضع سند ھ
گبو ل کی مین را بطہ سٹر ک انتہا ئی ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر ہے جس کی و جہ سے
یہا ں کے لو گو ں کو شد ید مشکلا ت کا سا منا ہے عوامی حلقو ں کے مطا بق اب
جبکہ کپا س اور گنا کا سیز ن شر و ع ہو نے والا ہے لو گو ں کی آمد رو فت
میں مشکلا ت میں مز ید اضا فہ ہو گا یہاں کے عوا می ،سما جی ،سیا سی اور کا
رو با ر ی حلقو ں نے ڈی سی او را جن پور ظہو ر حسین گجر سے عا قل پور تا
سند ھ گبو ل رو ڈ کی از سر نو تعمیر کا مطا لبہ کیا ہے
0 comments:
Post a Comment