راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) حکو مت چند دنو ں کی مہما ن ہے تحر یک انصا ف
کی مقبو لیت میں روز بر وز اضا فہ ہو ر ہا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر سٹی کو
نسلر محمد عمرا ن ستا ر ر حما نی ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو
ں نے کہا کہ ن لیگ کی حکو مت عوا م کو ر یلیف د ینے سے مکمل طو ر پر نا کا
م ہو چکی ہے وز یر اعظم میا ں نواز شر یف کو اخلاقی طو رپر وزارت عظمیٰ سے
مستعفی ہو جا نا چا ہیے آئندہ الیکشن تحر یک انصا ف جیتے گی
0 comments:
Post a Comment