را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ڈی پی او راجن پور نے ملک سیف خان مکول کو
تھانہ کوٹ مٹھن میں سب انسپکٹر تعینات کر دیا ہے جنہوں نے اپنے عہدے کا
چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے عوامی سماجی حلقوں شمشاد احمد خان،رانا
محمد ارشد،ریاض آصف،کاشف ریحان،اسلم شاد ،مجاہد حسین غوری،محمد حسین
گوپانگ،شیر علی سو نتر ہ ،حسنین عبا س سو نتر ہ ،امان اللہ سولنگی،طالب
حسین و دیگر نے ملک سیف خان مکول کو تھانہ کوٹ مٹھن میں سب انسپکٹر تعینات
ہونے پر مبارک باد دی ہے اور ڈی پی اوراجن پور کو شکریہ ادا کیا ہے ۔
0 comments:
Post a Comment