را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) تحر یک انصا ف عد ل و انصا ف کے قیا م کے لئے
اپنی جد وجہد جا ر ی ر کھے گی ان خیا لا ت کا اظہا ر سٹی کو نسلر اور معر
وف قا نو ن دان محمد عمر ان ستا ر رحما نی ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیا ن میں
کیا انہو ں نے کہا کہ عمر ان خا ن اقتد ار کی نہیں بلکہ عوا م کے اقدار کی
جنگ لڑ ر ہے ہیں عد ل و انصا ف پر مبنی معا شر ہ کے قیا م تک ہما ر ی جد و
جہدجا ری ر ہیگی انہو ں نے کہا کہ سر دار نصر اللہ خا ن دریشک اور بیر سٹر
علی رضا خا ن در یشک ضلع را جن پور کے محسن ہیں ضلع را جن پور کی تعمیروتر
قی سر دار نصر اللہ خا ن دریشک کی مر ہو ن منت ہے
0 comments:
Post a Comment