راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) یو نین کو نسلز کے سیکر ٹر یز کے مسا ئل تر
جیحی بنیا دوں پر حل کئے جا ئینگے ان خیا لا ت کا اظہار ضلعی صدر آل پنجا ب
یو نین سیکر ٹر یز ایسو سی ایشن و نا ئب صدر پنجا ب جا و ید اقبا ل چیمہ
نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ یو نین کو نسلزکے سیکر ٹر ی
حضرا ت اپنے فرا ئض کی ادا ئیگی با احسن طر یق سے انجا م دے ر ہے ہیںیو نین
سیکر ٹر یز کے مسا ئل حل کر نا ہما ر ے فرا ئض میں شامل ہے اس موقع پر
کلیم اللہ ،محمد بخش ،حسنین عبا س ،سلیم رضا ،محمد طا رق ،عنا یت اللہ ،خا م
حسین دریشک و دیگر سیکر ٹر ی بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment