Feature Top (Full Width)

Sunday, 4 September 2016

مدارس میں آکر رو ح کو نو ر مل جا تا ہے ڈی اوسی راجن پورمیا ں آفتا ب احمد

را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) جے یو آئی ضلع راجن پور کے امیر مدرسہ نعما ن ثا بت کے مھتم مو لا نا غلا م یا سین دریشک کی دعو ت پر انکے مدرسہ نمرہ مسجد میں ڈی اوسی راجن پورمیا ں آفتا ب احمد اور اے ڈی ایل جی یعقو ب شیر وا نی تشر یف لا ئے مد رسہ کا وزٹ کیا اور بچو ں کی کلا س میں بیٹھ گئے اور ان کی تلا و ت سنی اور پھر خو د بھی مصر ی لہجے میں تلا و ت سنا ئی اس کے بعد اظہا ر خیا ل کر تے ہو ئے کہا کہ مدارس میں آکر رو ح کو نو ر مل جا تا ہے کیو نکہ قر آن افضل کلا م ہے اور علما ء کر ام کو چا ہیے کہ جہا ں وہ اما م غز الی کا فلسفہ اور ان کی تعلیما ت کو عا م کر نے مدارس پر عمل ہو نے کی کو شش کر تے ہیں وہا ں ابن ر شید ما لکی کی کتا بو ں اور ان کی تعلیما ت کا مطا لبہ کر کے امت کی رہنما ئی کر یں اس پر و گرا م کے آخر میں جے یو آئی تحصیل راجن پورمفتی ارشاد احمد حقا نی کے ہا ں عشا ئیہ کا پر تکلف پر و گر ام تھا جس میں سفیر امن قا ری محمو د احمد قا سمی اور ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی جے یوآئی (ف) قا ر ی حما د اللہ حید ری ،مفتی مطیع اللہ دریشک ،مو لا نا طا ہرالقا سمی گو پا نگ بھی مو جو د تھے آخر میں ڈی او سی میا ں آفتا ب احمد کی و الد ہ کے ایصا ل و ثو اب اور مغفر ت کے لیے مو لا نا غلا م یسیٰن شا کر نے تما م علما طلبا سے دعا کر ائی

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers