Feature Top (Full Width)

Monday, 19 September 2016

ڈسٹرکٹ پبلک سکول راجن پور کی گورننگ باڈی کا اجلاس منعقد ظہور حسین گجر

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )ڈسٹرکٹ پبلک سکول راجن پور کی گورننگ باڈی کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ڈی سی او راجن پور ظہور حسین گجر نے کی۔اجلاس میں اے ڈی سی عبد الفتح ہولیو،اے سی راجن پور شاہد محمود،پرنسپل ڈی پی ایس نوید قمر،ای ڈی او تعلیم،فنانس،زراعت ،رخسانہ مبارک اور دیگر ممبران موجود تھے۔اجلاس میں سکول کے پرنسپل نے بریفنگ دی ۔اور سکول کے مسائل کے بارے میں باڈی کو آگاہ کیا گیا۔ڈی پی ایس میں ٹیچرز کی تنخواہوں میں اضافہ بھی زیر بحث لایا گیا۔ڈی سی او نے کہا ہے کہ سکول کی سیکیورٹی کو سخت کیا جائے اور بچوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت پر بھی توجہ دی جائے۔انہوں نے کہا کہ نصابی سرگرمیوں کے علاوہ غیر نصابی سرگرمیوں پر بھی توجہ دی جائے۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers