را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )پا نا مہ لیکس سے وزیر اعظم کی پور ی دنیا میں
بد نا می ہو ر ہی ہے اور عوا م کے خو ن پسینے کے ٹیکس کے پیسے پر حکمر ان
چل ر ہے ہیں ان کی عیا شیا ں ختم نہیں ہو ر ہی قو م بد تر ین معاشی بد حا
لی کا شکا ر ہیں پا ک فو ج واحد قو می ادار ہ ہے جو ملک وقو م کا تحفظ کر
نے میں اپنا بھر پور کر دارادا کر رہا ہے اور قوم کو پا ک فو ج سے یہ بھی
تو قعا ت ہیں کہ ملک سے دہشت گردی ختم کر نے کے بعد اب معا شی دہشت گردی کا
خا تمہ کر د ے گی ان خیا لا ت کا اظہا ر سا بق ایم این اے سر دار سلیم جا ن
خا ن مز اری نے صحا فیو ں سے گفتگو کے دورا ن کیا انہوں نے کہا کہ ن لیگ
نے ملک میں جمہو ر یت کے نا م پر خا ندا نی با د شا ہت قا ئم کر ر کھی ہے
کر پشن ،مہنگا ئی ،بے روز گا ری ،غر بت اور لو ڈ شیڈ نگ بڑ ھ گئی ہے حکمر
ان ملک کے قو می وسا ئل بے درد ی سے لو ٹ ر ہے ہیں اور ن لیگ کا بد تر ین
دور میں پا کستا ن پر 74 ار ب ڈالر ز کا ریکا رڈ بیر و نی قر ضہ چڑ ھ گیا
ہے اور حکو مت نے ملک کے بچے بچے کو لا کھو ں رو پے کا مقرو ض کر دیا ہے
اور مہنگا ئی سے تنگ آکر غر یب لو گ خو د کشیو ں پرمجبو ر ہو گئے ہیں آر می
چیف جنر ل راحیل شر یف ملک د شمنو ں کو منہ تو ڑ جوا ب دے رہے ہیں جو کہ
خو ش آئند ہ ہیں ملک کی تبا ہ حا ل معیشت اور بڑ ھتی ہو ئی کر پشن کا نو ٹس
لیں اور مو جو دہ کر پٹ حکمر انو ں سمیت سب کا بلا امتیاز احتسا ب شر وع
کیا جا ئے
0 comments:
Post a Comment