را
جن پو ر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) چیئر مین خو اجہ فر یدؒ فا ؤ نڈ یشن اور معر و
ف سیا سی ر ہنما خو اجہ کلیم الدین کو ر یجہ نے کہا ہے کہ عید الا ضحی
مسلما نو ں کے لئے اہم تر ین د ن ہے جو کہ ہمیں ایثا ر اور قر با نی کا در س
دیتا ہے اللہ تعا لیٰ کی رضا اور خو شنو دی کے لئے حضر ت ابر اہیم ؑ نے
اپنے پیا ر ے فر ز ند حضر ت اسما عیل ؑ کو قر با ن کر دیا جس سے مسلما نو ں
کو یہ سبق ملتا ہے کہ اللہ تعا لیٰ کی رضا میں یر چیز قر با ن کر دینا ہی
ایما ن ہے انہو ں نے کہا کہ قر با نی صر ف اللہ تعا لیٰ کی رضا کے لئے ہو
نی چا ہیے اور قر با نی سمجھنے کی ضر ور ت ہے غر یب اور نا د ار لو گو ں کو
اپنی خو شی میں شر یک کر نا چا ہیے اللہ تعا لیٰ ریا کا ری کو سخت نا پسند
کر تے ہیں انہو ں نے کہا خو اجہ فر یدؒ فا ؤ نڈ یشن ضلع را جن پورکے زیر
اہتما م عید الا ضحی سے سینکڑ وں جا نو ر قر با ن کئے جا ئیگے جس کا گو شت
غر یب لو گو ں میں تقسیم کیا جا ئیگا اس موقع پر ریا ض آصف ،حبیب الر حما ن
فر یدی ،،محمد طفیل و دیگر افراد بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment