Feature Top (Full Width)

Thursday, 8 September 2016

قو می ادارو ں کو بھی زوا ل کا شکا ر کر ر ہے ہیں زا ہد محمو دمز اری

را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) شر یف بر ادرا ن غر یب عوا م کے ٹیکس کا پیسہ ذا تی جا گیر سمجھ کردو نو ں ہا تھو ں سے لو ٹ ر ہے ہیں قو می ادارو ں کو بھی زوا ل کا شکا ر کر ر ہے ہیں ملک کی معیشت کمز ور ہو چکی ہے اور ن لیگ کی حکو مت صر ف اقتدار کے لو ٹ رہی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر سا بق وز یر سر دارزا ہد محمو د خا ن مز اری نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ملک میں عوام کو بنیا د ی سہو لیا ت سے محر وم کر دیا گیا ہے حکمر ان طبقہ لو ٹ ما ر اور کر پشن کر نے میں مصر و ف ہے نو از شر یف کی آمرا نہ پا لیسو ں کی و جہ سے جمہو ر یت کا کہیں نا م و نشا ن نہیں ہر طبقہ بد حا لی کا شکا ر ہے اور کر پشن عر و ج پر پہنچ چکی ہے حکو متی ایم این اے اور ایم پی اے تجو ر یا ں بھر نے میں مصر و ف ہیں اور ان کے اثا ثے بھی بڑ ھ چکے ہیں ملک میں کر پشن کے خلا ف بھر پور احتسا ب کی ضر ور ت ہے اور ملک جس حا لا ت پر پہنچ چکا ہے نواز حکو مت کا خا تمہ بے حد ضر ور ی ہے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers