را
جن پو ر(ڈسٹر کٹ رپورٹر )سا بق ایم این اے سر دار سلیم جا ن خا ن مز اری
نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ مو جو دہ حکو مت غر یب عوا م کے
ٹیکس کا پیسہ ذا تی جا گیر سمجھ کر دو نو ں ہا تھو ں سے لو ٹ ر ہے ہیں سا
نحہ ما ڈل ٹا ؤ ن اور پا نا مہ لیکس سیکنڈ ل نے میا ں بر دارا ن کی حکو مت
کا پو ل کھو ل دیا ہے کر پشن ،لو ٹ ما راور تر قیا تی منصو بو ں میں ار بو ں
رو پے کی لو ٹ کھسو ٹ سے گڈ ز گو ر ننس سا منے آچکی ہے میا ں بر ادران نے
قو می ادارو ں کو بھی زوا ل کا شکا ر کر دیا ہے اور ملکی معیشت تبا ہ ہوچکی
ہے انہو ں نے کہا کہ ملک میں عوا م بنیا دی سہو لیا ت سے محر و م کر دیا
گیا ہے حکمر ان طبقہ لوٹ ما ر اور کر پشن کر نے میں مصر و ف ہے نو از شر یف
کی آمر انہ پالیسوں کی و جہ سے ملک اند رونی ،بیر و نی خطر ات سے دو چا ر
ہے اور ملک شد ید معا شی بحر ان کا شکا ر ہو چکا ہے ہر طبقہ بد حا لی کا
شکا ر ہے اور کر پشن عر و ج پر پہنچ چکی ہے حکو متی ایم این اے اور ایم پی
اے کر پشن اور لو ٹ میں مصر و ف ہے انہو ں نے کہا کہ جب سے مسلم لیگ ن کی
حکو مت آئی ہے جنو بی پنجا ب میں کو ئی میگا پر و جیکٹ د ینے میں نا کا م ر
ہی ہے اور بے نظیر بر ج کا منصو بہ دو سا ل میں مکمل ہو نا تھا لیکن وہ
بھی چھ سا ل سے مکمل نہیں ہو سکا حکو مت نے جنو بی پنجا ب کے فنڈ ز اٹھا کر
لا ہو ر میں خر چ کیے جا تے ہیں لو ڈشیڈ نگ اور مہنگا ئی نے غر یب سے دو
وقت کی رو ٹی چھین لی ہے انہو ں نے کہا کہ پا ک فو ج کو چا ہیے کہ پنجا ب
میں ہو نے وا لی کر پشن کی تحقیقا ت اعلیٰ سطح پر کی جا ئے
0 comments:
Post a Comment