را جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر) محمد اسلم شا د ضلعی سیکر ٹر ی اطلا عا ت اے پی
ایم ایل را جن پور نے صحا فیو ں سے گفتگو کے دورا ن کہا ہے کہ مقبو ضہ
کشمیر میں بھا ر تی فو ج کے مظا لم کی شد ت مذ مت کر تے ہیں بھا ر ت طا قت
کے بل بو تے کشمیر ی عوا م کو اب ز یا دہ دیر تک غلا م نہیں بنا سکتا عا
لمی بر دار ی مقبو ضہ کشمیر میں بھا رت کی ریا ستی د ہشت گر دی کا نو ٹس لے
اور مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے مسلم اُمہ اور اقو ام متحد ہ عملی طو رپراپنا
کر دار ادا کر یں کشمیر با رے جنر ل راحیل شر یف کا بھر پور مو قف لا ئق
تحسین اقدا م ہے انشا ء اللہ مقبو ضہ کشمیر میں آزادی کا سو ر ج طلو ع ہو
گا
0 comments:
Post a Comment