Feature Top (Full Width)

Friday, 16 September 2016

حکو مت عوا م کے مسا ئل تر جیحی بنیا دو ں پر حل کر ر ہی ہے وزیر اعظم میا ں نواز شریف کی قیا دت میں ملک تر قی کی را ہ پر گا مز ن ہے پر ویز اقبا ل خا ن گو رچا نی

را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور ضلع کو نسل را جن پور کے متوقع چیئر مین سر دار پر ویز اقبا ل خا ن گو رچا نی نے اپنی رہا ئش گا ہ پرعید ملنے کے لئے آنیو الے معز ز ین علا قہ سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ لیگی حکو مت عوا م کے مسا ئل تر جیحی بنیا دو ں پر حل کر ر ہی ہے وزیر اعظم میا ں نواز شریف کی قیا دت میں ملک تر قی کی را ہ پر گا مز ن ہے انہو ں نے کہا کہ ضلع کو نسل کا چیئر مین منتخب ہو کر عوا م کے مسا ئل کے حل کے لئے کو ئی کسر اٹھا نہیں ر کھو ں گا سا ل 2018 ؁ء میں بجلی بحر ان پر قا بو پالیا جا ئیگا حکو مت ہر بحر ان سے نمٹنے کی بھر پور صلا حیت ر کھتی ہے انہو ں نے کہا کہ میاں نواز شر یف اور میا ں شہبا ز شر یف عوا م کے حقیقی لیڈ ر ہیں اور عوا م کے مسا ئل کے حل کے لئے دن را ت کو شا ں ہے انہو ں نے کہا کہ پنجا ب حکو مت ضلع را جن پورکی پسما ند گی دور کر کے اسے تر قی یا فتہ اضلا ع کی صف میں لا کھڑا کر نا چا ہتی ہے اس مو قع پر منیر نا صر ،عبد ا لصبو ر رحما نی اور دیگر افرا د بھی مو جو د تھے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers