را
جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر) مسلم لیگ ن کے سا بق ٹکٹ ہو لڈ ر مسلم لیگ ن کے
رہنما سر دار طا رق خا ن دریشک نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے
کہ مسلم لیگ ن کی حکو مت جنو بی پنجاب کے مسا ئل حل کر نے میں گہر ی د
لچسپی لے ر ہی ہے اور ضلع را جن پور میں بھی کر وڑوں رو پے تر قیا تی منصو
بے شر و ع کیے گئے ہیں جس سے علا قہ کی تعمیر و تر قی میں اضا فہ ہو گا ضلع
کو نسل را جن پو رکی چیئر مین شپ کیلئے مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیا دت میر ے
حق میں جلد فیصلہ دے گی اور مجھے چیئر مین ضلع کو نسل را جن پوربننے کا
انشا ء اللہ مومتع ملا تو علا قہ کے عوا م کی تقد یر بد ل دو ں گا اور عوا م
سے و عدہ کر تا ہو ں کہ ما ضی کے سیا ستد انو ں کے خا لی و عد وں کی بجا
ئے میں عملی طو ر پر عوا م کی بے لو ث خد مت کر وں گا انہو ں نے کہا کہ
مسلم لیگ کی حکو مت د ھر نوں کے با و جود اپنی آئینی مد ت پور ی کر ے گی
عمر ان خا ن کی سیا ست منفی احتجا ج پر مبنی ہے اور وہ نہیں چا ہتے کہ ملک
تر قی کر ے حکو مت کے اچھے اقدا ما ت کی و جہ سے ملک تر قی کی را ہ گا مز ن
ہے اور عوا م کے مسا ئل تر جیحی بنیا دوں پر حل ہو ر ہے ہیں اپو ز یشن کی
منفی سیا ست کا جلد خا تمہ ہو جا ئے گا انہو ں نے مز یدکہا کہ 30ستمبر کو
بھی عمر ان خا ن کا را ئے و نڈ ما ر چ بر ی طر ح فلا پ ہو گا اس مو قع پر
امتیا ز احمد ،شیر علی سو نتر ہ ،ریا ض آصف و دیگر مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment