را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) عید الا لضحیٰ پر سیکورٹی کے فو ل پر وف
انتظا ما ت کئے جا ئیگے عید گا ہو ں ،مد ارس ،مسا جد ،ر یلو ے ٹر یک ،عبا د
ت گا ہو ں کی سیکو رٹی سخت کر دی گئی ہے ان خیا لا ت کا اظہار ڈی ایس پی
سر کل رو جھان سید خا لد محمو د بخا ر ی نے میڈیا کے نما ئند و ں سے گفتگو
کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ جرا ئم پیشہ عنا صر کسی ر عا یت کے مستحق
نہیں ان کا قلع قمع کر نا ہما رے فرا ئض میں شا مل ہے انہو ں نے کہا کہ
عید الا لضحیٰ کے انتظا ما ت انتہائی سخت کر دیئے جا ئیگے مو جو د ہ حا لا ت
کے پیش نظر اہم اور احسا س مقا ما ت ریلو ے ٹر یک ،عید گا ہو ں،اما م با
رگا ہو ں ،مدارس اور مسا جد کی سیکو رٹی سخت کر دی گئی ہے انہو ں نے کہا کہ
پو لیس کا کو ئی اہلکا ر تھا نید ارنا اہلی اور کر پشن میں ملو ث پا یا
گیا تو اسے فو ری معطل کر کے سخت محکما نہ کا روا ئی عمل میں لا ئی جا ئیگی
انہو ں نے عوا م سے اپیل کی کہ وہ اپنے مسا ئل حل کے لئے بلا جھجھک آئیں
اور کسی بھی پو لیس اہلکا ر کو رشو ت نہ د یں ہم عوا م کوتحفظ فرا ہم کر نے
اور ان کے مسا ئل حل کر نے آئے ہیں اس مو قع پر ایس ایچ او رو جھان ملک طا
لب حسین ببر ،ایس ایچ او عمر کو ٹ محمد افضل گو را یہ ،ریڈر سا جد حسین پا
شا ،حسنین عبا س سو نتر ہ اور ملک غلا م رضا کھیا را بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment