راجن
پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )د ہشت گر دو ں کا اسلا م سے کوئی تعلق نہیں اسلا م
امن و سلا متی کا مذ ہب ہے پا ک فو ج کی د ہشت گر د ی کے خا تمہ کے لئے کا
رو ائیا ں لا ئق تحسین ہیں ان خیا لا ت کا اظہار ضلعی صد ر عا لمی مجلس ختم
نبو ت را جن پور مو لانا جلیل الر حمن صد یقی نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو
ئے کیا انہو ں نے کہا کہ مٹھی بھر دہشت گر د قو م کے ایما ن اور اتحا د کو
متز لذ ل نہیں کر سکتے مسلما نو ں میں اتحا د و اتفا ق کی ضر ورت جس قد ر
آج ہے پہلے کبھی نہ تھی انہو ں نے کہا کہ پا ک جنر ل را حیل شر یف کی قیا
دت میں ملکی سلا متی و استحکا م کے لئے بھر پو ر جد و جہد کر ر ہی ہے انہو ں
نے کہا کہ ضلع را جن پورامن کے لحا ظ سے ملک بھر کا اہم تر ین ضلع ہے ضلع
را جن پور کے تما م مسا لک کے علما ء کرا م نہا یت عمد گی سے اپنا کا م کر
ہے ہیں انہو ں نے کہا کہ اسلا م دنیا کا سب سے بڑا امن کا دا عی مذ ہب ہے
جس میں فر قہ وار یت اور دہشت گرد ی کی کو ئی گنجا ئش نہیں انہو ں نے کہا
کہ آپ ؐ د نیا کے آخر ی نبی ؐ ہیں اور اما م الا نبیا ء ہیں آپ ؐ کے بعد کو
ئی نبی نہیں آئیگا ختم نبو ت کا نظر یہ ہما رے ایما ن کا جزو ہے
0 comments:
Post a Comment