را جن پو ر (ڈسٹر کٹ رپورٹر )حکو مت کی کا ر کرد گی ز یر واور تما م پا
لیسیا ں نا قص ہیں لیگی حکو مت ہر شعبہ میں نا کا م ہو چکی ہے ان خیا لا ت
کا اظہا ر پیپلز پا رٹی کے سا بق ڈوثیر نل صدر سر ور عبا س ایڈ ووکیٹ نے
پیپلز سیکر ٹر یٹ میں صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ
ن لیگ حکو مت کی غلط اور نا قص پا لیسیوں نے ملک وقو م کو تبا ہی کے دہا
نے پر پہچا دیا ہے مہنگا ئی ،بے رو ز گا ری ،لو ڈ شیڈ نگ ،اقرا ء پر ور ی
اور بد امنی نے عوا م کا جینا حر ام کر دیا ہے اور عوا م خو د کشی جیسے اقد
ام پر مجبور ہو چکے ہیں انہو ں نے کہا کہ ملک لیگی حکو مت کے خلا ف سر اپا
احتجا ج ہے مگر حکو مت کے کا نو ں میں جو ں تک نہیں ر ینگ ر ہی خا ر جہ پا
لیسی نا کا م ہو چکی ہے ملک میں شخص عد م تحفظ کا شکا ر ہے وز یر اعظم میا
ں نواز شر یف کی مو د ی سر کا ر ی سے بڑ ھتی ہو ئی یا ر ی کی پینگین عوا م
کو مہنگی پڑ ر ہی ہیں انہو ں نے کہا کہ سا بق صدرآصف علی زردار ی کی مفا
ہمتی پا لیسی کی بد و لت نواز حکو مت قا ئم ہے جس دن آصف علی زر داری نے
اشا ر ہ دیا حکو مت کا دھڑن تختہ ہو جا ئیگا
0 comments:
Post a Comment