را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) ایس ایچ او مٹھن کو ٹ غلا م عبا س گو ر ما نی
نے کہا ہے کہ شہر فر ید ؒ کو امن کا گہو ار ہ بنا نے کے لئے ہر ضر ور ی
اقدا م اٹھایا جا ئیگا عید الا ضحی کے مو قع پر شہربھر میں سیکو رٹی کے
انتظا ما ت غیر معمو لی طو رپر بڑ ھا د یئے جا ئینگے انہو ں نے کہا کہ
منشیا ت فر و شو ں ،نا جا ئز اسلحہ ،اشتہا ر ی ملز ما ن کے خلا ف کر یک ڈاؤ
ن جا ر ی ہے کو ئی شخص کتنا ہی با ا ثر کیو ں نہ ہو قا نو ن کے آ ہنی
شکنجے سے نہیں بچ سکتا انہو ں نے کہا کہ تھا نہ کو ٹ مٹھن سے چٹی دلا یو ں
اور سفا ر شوں کا داخلہ بند کر دیا ہے انہو ں نے کہا کہ عید الاضحی کے موقع
پر در بار فر یدؒ اور مسا جد ،عید گا ہو ں پر سیکو رٹی کے انتظا ما ت
مکمل کر لئے گئے ہیں عوا م مشکو ک اشخا ص پر کڑ ی نظر ر کھیں اس مو قع پر
ریا ض آصف،محمد اسلم شا دو دیگر اہلکار بھی موجو د تھے
0 comments:
Post a Comment