راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )جمعیت علما ء اسلا م (ف)ڈوثیرن ڈی جی خا ن کے
نگر ان سا لا ر قا ری لعل حسین اختر نے ضلع را جن پور کا دور ہ کیا جس میں
انہو ں نے جمعیت علما اسلا م (ف) کی صد سا لہ یو م تا سیس کانفر نس منعقد ہ
9,8,7اپر پل 2017 ء کے سلسلے میں ضلعی امیر مو لا نا غلا م یا سین شا کر
،ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی حما د اللہ حید ر ی ،تحصیل را جن پو ر کے امیر مفتی
ارشاد احمد حقانی ،تحصیل جا مپو ر کے ا میر مو لا نا عبد المجید سا قی
،تحصیل رو جھا ن کے امیر قا دری عبد الغر یز اور بلا ل احمد شا ہین سے ملا
قا ت کی اور جا مع مسجد نمر ہ ضیا ء شہید روڈ را جن پور ایک اجلا س ہو ا جس
میں انہو ں نے تما م سا لا رو ں سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ یہ کا نفر نس
ہم سب کی اپنی کا نفر نس ہے اور ملک و ملت اور تحفظ دینی مد ار س کے لیے
سنگ میل ثا بت ہو گی ہر تحصیل کے کم از کم 35رضا کا راور ایک بس فر ور آنی
چا ہیے تما م شر کا ء نے یہ عہد کیا کہ ہم اس کو بھر پور طر یقے سے کا میا ب
کر یں گے اور اپنے صو با ئی رہنما مو لا نا عبد المجید حید ری کی زیر صد
ارت پشا ور کا نفر نس میں شر یک ہو نگے
0 comments:
Post a Comment