را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ملکی سلا متی واستحکا م کے لئے ہم سب ایک ہیں
اکھنڈبھا رت نے حملے کی غلطی کی تو منہ تو ڑ جوا ب دیا جا ئیگا ان خیا لا ت
کا اظہا ر پیپلز پا ر ٹی کے ڈو ثیر نل ر ہنما سر ور عبا س ایڈووکیٹ نے
پیپلز سیکر ٹر یٹ میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ پا ک
فو ج با صلا حیت اور دنیا کی بہا در فو ج ہے شہید ذوالفقا ر علی بھٹو نے
ملک پا کپتان کو ایٹمی قوت بنا کر نا قا بل تسخیر بنا د یا ہے انڈ یا کو
بخو بی اند ازہ ہے کہ و ہ پا کپتا ن کا مقا بلہ نہیں کر سکتا انہو ں نے کہا
کہ چیئر مین بلا ؤ ل بھٹو کا کشمیر کا ز پر واضح مو قف ہے بھٹو خا ندا ن
ملک وقو م کی حفا ظت اور تر حما نی کا حق ادا کر تے شہید ہو گیا اب پیپلز
پا رٹی کے جا نثا ر کا ر کنا ں بھی ملکی سلا متی پر کو ئی آنچ نہیں آنے
دینگے سر ور عبا س ایڈووکیٹ نے مز ید کہا کہ سیا سی جما عتو ں کے آپس کے
اختلا فا ت ہو سکتے ہیں ہم پہلے پا کستا نی ہیں بعد میں کچھ اور ہیں اس مو
قع پر منیر نا صر ،شیر علی سو نتر ہ اور دیگر افراد بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment