را
جن پو ر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) عید الا ضحی کے موقع پر 225 عید گا ہو ں کی
سیکو رٹی پر 650اہلکا ر ڈیو ٹی انجا م د ینگے سیکو رٹی کے فو ل پرو ف انتظا
ما ت کئے جا ئیگے و ن و یلنگ پر مکمل پا بند ی ،خلا ف ورزی پرسخت ایکشن
لیا جا ئیگا ٹر یفک اہلکا ر اپنا قبلہ درست کر لیں و گر نہ ان کے خلا ف سخت
ایکشن لیا جا ئیگا ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈسٹر کٹ پو لیس آفیسر را جن پور
عر فا ن اللہ خا ن نے ٹر یفک پو لیس را جن پور کے دفتر میں اہلکا رو ں سے
ملا قا ت اور بعد ازاں میڈ یا سے گفتگوکر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ
ضلع بھر میں عید الا ضحی کے پر مُسر ت مو قع پر عوا م کے جا ن و ما ل کے
تحفظ کو یقینی بنا نے کے لئے سیکو رٹی کے فو ل پر وف انتظا ما ت کئے جا
ئینگے انہو ں نے میڈ یا کو بتا یا کہ عید قر با ن کے د ن225 عید گا ہو ں پر
650کے قر یب سیکو رٹی اہلکا ر تعینا ت کئے گئے ہیں کسی بھی نا خو شگو ار
وا قعہ سے بچنے کے لئے سیکو رٹی کے انتظا ما ت ڈی ایس پی صا حبا ن اور میں
خود چیک کر وں گا انہو ں نے کہا کہ کا لعد م تنظیمو ں اور این جی اوز کے
کھا لیں جمع کر نے پر حکو مت نے مکمل پابند ء عا ئد کر دی ہے جس پر عملدر
آمد کو سختی سے یقینی بنا یا جا ئیگا انہو ں نے کہا کہ عو ا م کو چا ہیے کہ
وہ اپنے اردگر د کے ما حو ل پر کڑ ی نظر رکھیں اور کسی بھی مشکو ک شخص کو د
یکھتے ہی فور ی اطلا ع قا نو ن نا فذ کر نے و الے ادارو ں کو دیں در یں
اثنا ء انہو ں نے ٹر یفک پو لیس را جن پور کے آفس کا ا چا نک معا ئنہ کیا
او ر ٹر یفک پو لیس اہلکا رو ں کو واضح الفا ظ میں کہا کہ کو ئی اہلکا ر کر
پشن میں ملو ث پا یا گیا توا س کے خلا ف سخت کا روا ئی عمل میں لا ئی جا
ئیگی مشکو ک گا ڑ یو ں بغیر ر جسٹر یشن گا ڑ یو ں ،بلیک شیشے والی گا ڑ یو ں
کو چیک کیا جا ئے و ن و یلنگ کے مر تکب عنا صر کو کو ئی ر عا یت نہ دی جا
ئے اس مو قع پر ڈی ایس پی ٹر یفک شیخ احسا ن الحق ،ڈی ایس پی صدر چو ہد ر ی
محمد آصف ر شید ،ملک آصف حبیب جکھڑ ،حسنین عبا س سو نتر ہ ،عبد الشکو
ررحما نی و دیگر صحا فی بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment