Feature Top (Full Width)

Friday, 16 September 2016

حکو مت نے عوا م کا بیڑ ہ غر ق کر دیا ہے خو اجہ کلیم الد ین کو ر یجہ ن

را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) پیپلز پا رٹی کے مر کز ی رہنما اور ٹکٹ ہو لڈراین اے 174 خو اجہ کلیم الد ین کو ر یجہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکو مت نے عوا م کا بیڑ ہ غر ق کر دیا ہےغلط اور نا قص پا لیسو ں کی بد و لت ملک وقو م شدید بحر ان سے دو چا ر ہیں انہو ں نے کہا کہ د ھا ند لی زدہ اور کر پٹ حکو مت کے دن گنے جا چکے ہیں لیگی حکو مت کے چل چلا ؤ کا وقت آچکا ہے معا شی اور اقتصا دی بحر ان نے عوا م کو خو دکشی جیسے اقد ام پر مجبو ر کر دیا ہے انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کی حکو مت میں لو گو ں کو روزگا ر ملا اور ملک میں خو شحالی تھی مگر آج لو گ معا شی بحر ان کا شکا ر ہو ر ہے ہیں ملک میں اس وقت اچھی قیا دت کی ضر ور ت ہے چیئر مین بلا ؤ ل بھٹو ملک کی مظلو م عوام کے نجا ت و ہند د بن کر آئے ہیں آئند ہ الیکشن پیپلز پا رٹی بھا ری اکثر یت سے جیتے گی

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers