را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )جرا ئم کے خا تمہ کے لئے ڈی پی او را جن پور
عر فا ن اللہ خا ن کی خد ما ت لا ئق تحسین ہیں جب سے انہوں نے ڈی پی او را
جن پور کا چا ر ج سنبھا لا ہے ضلع را جن پور میں امن و اما ن قا ئم ہو گیا
ہے ان خیا لا ت کا اظہار کو نسل مر غا ئی سید عون شا ہ بخا ری نے میڈ یا سے
گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ڈی پی او عر فا ن اللہ خا ن ایک
نڈر اور بہا در کپتا ن ہیں سائلین کے مسا ئل کے حل کے لئے آپ دن را ت کو شا
ن ر ہتے ہیں ضلع را جن پور خصو صا یو نین کو نسل مر غا ئی میں امن قا ئم
ہو گیا ہے
0 comments:
Post a Comment