را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ٹر یفک ایجو کیشن پر و گرا م ضلع را جن پور
کے تحت ٹر یفک واک کا انتظا م کیا گیا ڈی ایس پی ٹر یفک پو لیس شیخ احسا ن
الحق کی سر بر اہی میں عوا م میں ٹر یفک رو لز کا شعو ر اجا گر کر نے کیلئے
لا ی اڈا تا ٹر یفک چو ک ٹر یفک ور ک کا انتظا م کیا گیا جس میں صحا فی
،تا جر بر داری ،ڈر ائیو و ں ،ر یسکیو 1122نے بھی شر کت کی ڈی ایس پی ٹر
یفک نے اس مو قعہ پر رو ڈ کے متعلق بتا یا اور ایڈ یشنل آئی جی ٹر یفک کی
ہد ایت پر ٹر یفک ایجو کیشن کے پر و گرام آئند ہ بھی جا ری ر ہیں گے تا کہ
عوا م النا س میں ٹر یفک کے قو انین کے متعلق آگا ہی دی جا ئے اور لو گو ں
میں شعور پیدا کیا جا ئے شر کا ء واک کو ٹر یفک کے قو انین کے با ر ے آگا
ہی دی گئی ون ویلنگ سے اجتسا ب کیا جا ئے والدین اپنے کم عمر بچوں کو
ڈرائیو نگ نہ کر نے دی تا کہ قیمتی جا نو ں کا فیا ع نہ ہو ٹر یفک قوا نین
پر عمل کر کے حا دثا ت سے بچا جا سکتا ہے تیز ر فتا ر ی سے اجتسا ب کیا جا
ئے اس مو قع پر انسپکٹر اظہر حسین ،محمد علی HCنا ئب انچا رج ایجو کیشن ،
شکیل عبا س HC ،احسا ن حسن ،عد نا ن حید ر ر یڈر ،عا شق جمیل ،زو ہیب حسن
،ز اہد حسین ASi ،محمد اعظم ،محمد امین ،عا مر عباس محر ر بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment