را جن پو ر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) سٹی کو نسلر محمد عمر ان ستا ر رحما نی
ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حا فظ عر فا ن اللہ خا ن نے جب سے ڈی پی او را جن
پور کا چا ر ج سنبھا لا ہے جر ائم کی شر ح میں کمی واقع ہو ئی ہے ڈی پی او
عر فا ن اللہ خا ن ایک نڈر اور بہا در پو لیس آفیسر ہیں جنہو ں نے آتے ہی
جرا ئم پیشہ عنا صر کا قلع قمع کر دیا منشیا ت ،نا جا ئز اسلحہ ،سو د خو
روں کے خلا ف کا میا ب کر یک ڈاؤ نکر کے ضلع را جن پورکے عوا م پر انہو ں
نے احسا ن عظیم کیا ہے ضلع را جن پور کے مظلو م اور غر یب عوا م ڈی پی او
را جن پور عر فا ن اللہ خا ن کو اپنا نجا ت و ہند ہ سمجھتے ہیں خصوصا کچہ
کے علا قہ کو ڈی پی او را جن پور نے اپنی کا میا ب حکمت عملی اور اپر یشن
کلین اپ سے امن کا گہو ار ہ بنا دیا ہے
0 comments:
Post a Comment