را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) وا ئس چیئر مین تحر یک انصا ف کو ٹلہ نصیر ملک
عمر فا روق نے اپنے بیا ن میں کہا ہے کہ ملک بھر میں بڑ ھتی ہو ئی مہنگا ئی
،لو ڈ شیڈ نگ اور کر پشن حکو مت کی ناکا می کا منہ بو لتا ثبو ت ہے اور قو
م ملک میں حقیقی تبد یلی چا ہتی ہے اور عمر ان خا ن ملک میں کر پشن کے خلا
ف جنگ لڑ ر ہے ہیں انہو ں نے مز یدکہا کہ لو ڈ شیڈ نگ کی و جہ سے پو ری قو
م پر پشا ن ہے اوور بلنگ کی و جہ سے غر یب لو گو ں کا اسحتصا ل ہو ر ہا ہے
عوا م مو جو دہ کر پٹ حکمر انو ں سے تنگ آچکے ہیں اور ن لیگ کا آئند ہ عا م
انتخا با ت میں مکمل صفا یا ہو جا ئے گا
0 comments:
Post a Comment