Feature Top (Full Width)

Saturday, 3 September 2016

ن لیگ اور پی پی پی جب بھی اقتدار میں آتے ہیں ملکی معیشت کا بیٹرا غر ق ہو جا تا ہے پیر جعفر خا ن تر ین

را جن پو ر(ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ن لیگ اور پی پی پی جب بھی اقتدار میں آتے ہیں ملکی معیشت کا بیٹرا غر ق ہو جا تا ہے ملک کو سنگین بحر انو ں سے نکا لنے کیلئے حقیقی تبد یلی لا نے کی ضر ور ت ہے تیسر ی بڑی سیا سی قو ت کے لیے سا بق صدر پر ویز مشر ف کا رو ل اہم ہو گا ان خیا لا ت کا اظہا ر آل پا کستا ن مسلم لیگ جنو بی پنجا ب کے صدر صا جنر ادہ پیر جعفر خا ن تر ین نے ضلعی سیکر ٹر ی اطلا عات را جن پور محمد اسلم شا د و دیگر سے گفتگو کے دورا ن کیا ہے انہو ں نے کہا کہ مو جو د ہ حکمر انو ں کی نا قص و غلط پا لیسو ں کی و جہ سے ملک میں معا شی بحر ان پید ا ہو گیا ہے اور کر پشن بڑ ھ چکی ہے عوا م بنیا د ی سہولیا ت سے محر وم بھی مہنگا ئی ،بے روز گا ری نے غر یبو ں کا جینا دو بھر کر دیا ہے نو جو ان ما یو سی ہو چکے ہیں حکو مت ملکی مسا ئل حل کر نے میں بر ی طر ح نا کا م ہو چکی ہے اور قو م کی نظر یں آر می چیف جنر ل را حیل شر یف اور اعلیٰ عد لیہ پیر لگی ہیں سا بق صدر پر و یز مشر ف ملک کو بحر انو ں سے نکا لنے کیلئے ملک میں تیسر ی بڑ ی سیا سی قوت بنا نے میں مصر و ف ہیں اپنے دور ہ لند ن اور امر یکہ میں اپناعلا ج معالجہ مکمل کر انے کے بعد اکتو بر میں و طن واپس آئیں گے اور آل پا کستا ن مسلم لیگ کو فعا ل کر یں گے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers