Feature Top (Full Width)

Saturday, 3 September 2016

حکو مت نے آٹھ سالو ں کے دوران ر یکا رڈ بیر و نی قر ضے لیئے اور ہر پا کستا نی لا کھو ں کا مقر وض ہے سلیم جا ن خا ن مز اری

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )سا بق ایم این اے سر دار سلیم جا ن خا ن مز اری نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ حکمر ان ملک میں روزانہ ار بو ں رو پے کی کر پشن کر کے ملک وقو م کو دیمک کی طر ح کھا ر ہے ہیں عوا م ن لیگ کی حکو مت سے مہنگا ئی ،کر پشن اور تو انا ئی بحر ان کی و جہ سے مکمل بینرا ہو چکے ہیں سپر یم کو رٹ ملکی اس صو ر تحا ل کا از خو د نو ٹس لیکر فو ری طور پر قو می حکو مت قا ئم کر ے انہو ں نے کہا کہ حکو مت نے آٹھ سالو ں کے دوران ر یکا رڈ بیر و نی قر ضے لیئے اور ہر پا کستا نی لا کھو ں کا مقر وض ہے اور ملک کی معیشت تبا ہ ہو چکی ہے قو می ادارے زوال پذ یر ہیں عوا م غربت ،بے روز گا ری ،مہنگا ئی کی وجہ سے بھو کے پیا سے فا قہ کشی کا شکا ر ہیں ملک میں ہر طر ف ما یو سی اور بدحا لی پیدا ہو چکی ہے حکمر ان قو می وسا ئل دو نو ں ہا تھو ں سے لو ٹ ر ہے ہیں ملکی تر قی کہیں نظر نہیں آر ہی پو را ملک گھمبیرمسا ئل کا شکا ر ہے اور لو ڈ شیڈ نگ بحر ان نے کر وڑوں لو گو ں کی زند گی اجیران بنا د ی ہے اوور بلنگ نے غر یب طبقہ کی کمر تو ڑدی ہے تما م حکو متی پا لیساں امد ادی سکمیں بر ی طرح فلا پ ہو چکی ہیں انہو ں نے کہا کہ میڈیا کے دفا تر پر حملے اور پا کستا ن کے خلا ف نعر ہ با زی اور تقر یر یں کر نے و الے عنا صر را کے ایجنٹ ہیں اور ملک کے غدار ہیں آر می چیف ان ملک دشمنو ں کو کیفر کر دار تک پہنچا ئیں اور کر پشن کر نے والے کر پٹ افر اد اور ن لیگی ایم این اے اور ایم پی اے کر پشن ما فیا اور کمیشن ما فیا کا بھی سخت احتسا ب کر کے ان سے لو ٹی ہو ئی دو لت وا پس لی جا ئے

 

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers