را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) پیپلز پا رٹی ملک کے کروڑ وں عو ام کی پسند ید
ہ جما عت ہے آئند ہ الیکشن میں حیر ان کن نتا ئج دینگے ان خیا لا ت کا
اظہا رسا بق ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی شکیل خا ن بلو چ ایڈووکیٹ نے اپنے ایک
بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ چیئر مین بلا ؤ ل بھٹو کی قیا دت کی تما م
کا ر کنو ں متحد ہو کر کا م کر ر ہے ہیں مسلم لیگ ن کی حکو مت پیپلز پا رٹی
کے ہما ر ے چل ر ہی ہے جس دن آصف علی زرداری نے اشا ر ہ دیا حکو مت کا
دھڑن تختہ ہو جا ئیگا
0 comments:
Post a Comment