را
جن پو ر (ڈسٹر کٹ رپورٹر )سر دار عبد العز یز المعر و ف سر دار جگن خا ن
در یشک ضلع را جن پو ر کے حقیقی ہیر و ہیں ضلع را جن پور کی تعمیر وتر قی
میں ان کا کر دار کلید ی حیثیت ر کھتا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر سیا سی و
سما جی ر ہنما سر دار عبد البا ر ی خا ن دریشک نے ا پنے ایک بیا ن میں کیا
انہو ں نے کہا کہ سر دار جگن خا ن دریشک ایک عر صہ سے ضلع را جن پور کے عوا
م کی بے لو ث خد مت کر ر ہے ہیں ضلع را جن پور کی تعمیر و تر قی میں سر
دار جگن خا ن دریشک کا کردار کسی سے پو شید ہ نہیں ہے ضلع کو نسل را جن پور
کی چیئر مین شپ کے لئے سر دار جگن خا ن موزوں تر ین امید وار ہیں
0 comments:
Post a Comment